iOS اور Android آلات میں قابل اعتماد میسجنگ کی مدد سے اپنے لیے اہمیت کے حامل لوگوں سے جڑے رہیں۔
خواہ فاصلہ جو بھی ہو، آپس میں جڑے رہنا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ میلوں دور ہوتے ہوئے بھی میسجنگ، ویڈیو اور وائس کالز کی مدد سے دل سے دل کا تعلق برقرار رکھا جا سکتا ہے۔
آپ صرف ایک میسج کے ذریعے جڑ سکتے ہیں
180 سے زائد ممالک میں دو ارب سے زیادہ لوگ WhatsApp کا استعمال کرتے ہیں۔ خواہ آپ جس سے بھی رابطہ کرنا چاہتے ہوں، ممکن ہے وہ WhatsApp پر موجود ہوں۔